• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا: موٹر سائیکل، ٹر یکٹر ٹرالی میں تصادم، 2 جاں بحق

پنجاب کے شہر سرگودھا میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیئے:۔

گوجرانوالہ میں ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق سرگودھا کے علاقے کنڈان کے قریب موٹر سائیکل اور ٹر یکٹر ٹرالی میں ٹکر ہوئی ہے جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ادارے کے اہلکاروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو بذریعہ ایمبولینس اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیئے:۔

ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 13 سالہ لڑکا جاں بحق، 1 زخمی

جاں بحق ہونے والے افراد کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

تازہ ترین