• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اطلاعات فیاض چوہان بھی اداکاری اور ماڈلنگ کرینگے

لاہور(نمائندہ جنگ) صوبائی وزیر اطلاعات و کالونیز فیاض الحسن چوہان بھی اداکاری اور ماڈلنگ کریں گے۔

فیاض چوہان معروف گلوکار انزی ڈی ایکس کے جشن آزادی کے گانے میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گانے کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا، گانا چند روز میں ریلیز کیا جائے گا۔

تازہ ترین