• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)یوم استحصال کشمیر کے موقع پر بدھ کو پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈ کوارٹرمیں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔لاہور کے قومی ہائی پرفارمنس سنٹر کے عملے نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی۔ واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم نے ٹیسٹ میچ کے دوران کالی پٹیاں نہیں باندھیں۔

تازہ ترین