کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی این سی نے چھ رکنی کوویڈ ریلیف فنڈ کمیٹی قائم کی ہے۔ جو کورونا سے متاثر اور مالی مشکلات سے دوچار سابقہ اور موجودہ فٹبالرزکے نام تجویز کرےگی۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف فی الحال پاکستان کے تمام اہداف پر اطمینان کا اظہار کر رہا ہے
وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مشیر گیانچند ایسرانی کا کہنا ہے کہ سندھ کے مختلف اضلاع میں 13 سے 16 ستمبر تک بارشوں کا سلسلہ متوقع ہے
کے الیکٹرک کے سسٹم میں کیبل فالٹ کے باعث دھابیجی پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا۔
حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں جماعت اسلامی کے دھرنے جاری ہیں، 36 شہروں میں دھرنے ہو رہے ہیں۔
پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نجی زندگی کے ایک نئے باب کا اعلان کردیا
نیپرا کے مطابق آئندہ 11 سال میں بجلی کی پیداوار اور ترسیل کے شعبوں میں 58 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا تخمینہ ہے۔
ایلینا ریباکینا نے فائنل میں عالمی نمبر 1 بیلا روس کی ارینا سبالینکا کو 1-2 سیٹس سے شکست دے دی اس شکست کے بعد ارینا سبالنکا نے غصے میں ریکٹ توڑ دیا۔
انڈونیشیا میں مسافر سے بھری کشتی لاپتہ ہوگئی جس پر 243 افراد سوار تھے۔
خط کے متن کے مطابق مرکزی ملزم فیصل اصغر کے بھائی کامل اصغر کیس پر اثرانداز ہونے اور شواہد ٹیمپر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق جزیرہ میون پر قبضےکےبعد حوثیوں کا باب المندب پر مکمل کنٹرول ہو گیا ہے
ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد ضیاء الرحمٰن عرف سیف اللّٰہ سے اسلحہ اور بارود برآمد ہوا ہے۔
نیشنل چیمپئن اسپرنٹر فائقہ ریاض ایشین گیمز میں حکومتی اخراجات پر شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست میں شامل نہیں ہوسکیں
سرگودھا کے نواحی علاقے میں 3 افراد کے خلاف لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ خطے کے تمام ممالک کو ایک میز پر بیٹھ کر خطے میں امن اور سلامتی قائم کرنی چاہیے۔
جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ کار میرے بھائی کے استعمال میں تھی، میرا بھائی ریسٹورنٹ سے کھانا کھا کر واپس آیا تو کار نہیں تھی۔