• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی اُردو یونیورسٹی میں ’کلین گرین پاکستان‘ شجر کاری مہم کا افتتاح

کراچی (جنگ نیوز) وفاقی اردو یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر عارف زبیرنے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے کلین،گرین پاکستان شجر کاری مہم کے تحت جامعہ اردو میں شجر کاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لیے ملک بھر میں پودے لگاناضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں خصوصاً اورکراچی شہر میں عموماً درخت لگانے کی انتہائی ضرورت ہے۔

تازہ ترین