• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم استحصال کشمیر کا مقصد دنیا کی توجہ کشمیریوں کی آزادی کی طرف مبذول کروانا ہے،سیکرٹری اطلاعات پنجاب

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا ۔سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب راجہ جہانگیر انور،ڈی جی پی آر اسلم ڈوگر،ایگزیکٹو ڈائریکٹر ثمن رائے نے بھی خصوصی شرکت کی۔سیکرٹری انفارمیشن راجہ جہانگیر انور نے کہا کہ یوم استحصال کشمیر کا مقصد دنیا کی توجہ کشمیریوں کی آزادی کی طرف مبذول کروانا ہے ۔ڈائریکٹر الحمرا ذوالفقار علی زلفی،ڈپٹی ڈائریکٹرایڈمن آفتاب احمد انصاری ودیگر افسران و الحمرا ملازمین بھی واک میں شریک ہوئے۔
تازہ ترین