• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈ ملتان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے ریلی

ملتان(سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت چیئرپرسن ڈاکٹر شمیم سیال نے کی ،ریلی میں سیکرٹری بورڈ کستورا جی شاد، کنٹرولر ڈاکٹر ظفر اقبال، عبدالروف کھوکھراور دیگر نے شرکت کی۔
تازہ ترین