• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو لڑکیوں کی شادی کا معاملہ، ایک ملزمہ نیہا زیرحراست

دو لڑکیوں کی شادی کا معاملہ، ایک ملزمہ نیہا زیرحراست


راولپنڈی(جنگ نیوز) دو لڑکیوں کی شادی کے معاملے میں ایک ڈرامائی موڑ آگیا اورپولیس نے بیوی بننے والی نیہا کو لاہور سےحراست میں لے لیا ہے۔ایس ایچ او ٹیکسلا کا کہنا ہے کہ دلہن بننے والی لڑکی نیہا کو عدالت کے روبرو پیش کرنے کے لئے لاہور سے تحویل میں لیا گیا ہے جب کہ خود کو لڑکا ظاہر کرنے والے علی آکاش کی تلاش کے لئے چھاپے جاری ہیں۔

تازہ ترین