سکھر (بیورو رپورٹ) سکھر و روہڑی کو ملانے کے لئے دریائے سندھ پر 1889میں تعمیر کیا گیا لینس ڈاؤن برج اپنی مدت مکمل کرچکا، پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی نے متبادل پل کی تعمیر کے لئے سندھ ہائی کورٹ سکھر سے رجوع کرلیا۔ عدالت عالیہ نے متعلقہ حکام کو 8ستمبر کو طلب کرلیا۔