• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، چڑیا گھر میں پاڑہ ہرنی نے بچے کو جنم دے دیا

پشاور کے چڑیا گھر میں قیمتی جانور پاڑہ ہرنی نے بچے کو جنم دے دیا۔

ویٹرنری آفیسر چڑیا گھر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ چڑیا گھر میں جانوروں کا روزانہ کی بنیاد پر معائنہ کر رہے ہیں،نایاب جانوروں کے بچوں کا خیال رکھا جارہا ہے۔

ویٹرنری آفیسر کے مطابق چڑیا گھر میں چند ماہ میں 25 مختلف اقسام کے نایاب جانور بچے پیدا ہوئے جن میں نایاب جانوروں میں عربی ہرن، لال ہرن، لاما اور گورال شامل ہے۔

تازہ ترین