• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھوٹکی: دھماکا خیز مواد سے حملہ، 4 افراد زخمی

زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا


سندھ کے ضلع گھوٹکی میں موٹر سائیکل سوار ملزم کے دھماکا خیز مواد پھینکنے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔

گھوٹکی کے شاہی بازار میں واقع ایک دکان میں دھماکا خیز مواد پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیئے: کراچی، لاڑکانہ، گھوٹکی میں دھماکے

عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزم دھماکا خیز مواد دکان میں پھینک کر فرارہوا ہے۔

تازہ ترین