• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کیخلاف آشیانہ ریفرنس احتساب عدالت نے نیب کے گواہوں کو طلب کر لیا

لاہور (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت لاہور نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کیخلاف آشیانہ ریفرنس میں نیب کے گواہوں کو طلب کر لیا ہے۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیرچودھری نے ریفرنس پر سماعت کی تو میاں محمد شہباز شریف کی جگہ اُن کے مقررہ کردہ نمائندے نواز ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔شہباز شریف کے وکلا نے نشاندہی کی کہ کوئٹہ میں خودکش حملے میں وکلا کی ہلاکت پر پنجاب بار کونسل نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
تازہ ترین