آپ آف لائن ہیں
جمعرات10؍ربیع الثانی 1442ھ26؍نومبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

فیصل واوڈا کی نااہلیت اور ان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر واٹر ریسورسز فیصل واوڈا کی عوامی عہدہ کیلئے نااہلیت کیس اوراسی مقدمہ میں ان کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے، جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بنچ 20 اگست کو دونوں درخواستوں کی سماعت کرے گا،یاد رہے کہ درست گزار ،میاں فیصل نے بیرسٹر جہانگیر جدون کے ذریعے فیصل واڈوا کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے جس میں عدالت نے فیصل واوڈا اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر رکھا ہے۔

اہم خبریں سے مزید