• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صفائی کے بہترین انتظامات،ورکرز میں مٹھائی تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر) عیدالاضحی پر صفائی کے بہترین انتظامات پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی پذیرائی جاری ہے۔اندرون شہر دہلی گیٹ کے رہائشیوں کی طرف سے کمپنی ورکرز میں مٹھاٹی تقسیم کی گئی اور ڈپٹی منیجر آپریشنز عثمان خورشید اور سیکٹر ہیڈ محمد شہباز کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔تصور قریشی اور ان کے دیگر ساتھیوں نے سینٹری ورکرز میں مٹھائی تقسیم کی ۔دیگوں والی گلی موری بھٹہ میں بھی کمپنی ورکرز کی آمد پر مٹھائی تقسیم کی گئی۔
تازہ ترین