• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بیروت دھماکے کے بعد عالمی برادری کی جانب سے امداد کا سلسلہ جاری ہے ۔

جرمنی نے لبنان کو 10 ملین یورو دینے کا اعلان کردیا ہے دوسری طرف عراق نے 8 لاکھ لیٹر ایندھن سے بھرے 22 ٹینکرز بیروت بھیج دیے۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور اقوام متحدہ کی مشترکہ میزبانی میں لبنان کی مالی امداد کےلیے عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔

ایمانوئل میکرون نے عالمی طاقتوں سے اختلافات ختم کرکے لبنانی عوام کی مدد کےلیے آگے بڑھنے کا مطالبہ کردیا ۔

تازہ ترین