• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچے بڑے پیمانے پر کورونا وائرس پھیلا سکتے ہیں،تحقیق

کراچی(نیوزڈیسک) جاما پیڈیاٹرکس میں شائع حال ہی میں کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ بچے بڑے پیمانے پر کورونا وائرس پھیلا سکتے ہیں۔ تاہم، تحقیق میں یہ ثابت نہیں کیا گیا کہ متاثرہ بچے متعدی حیثیت رکھتے ہیں۔ تاہم، یہ تحقیق دوبارہ اسکول کھولنے کی بحث پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔ اس سے قبل یہ بات تسلی بخش تھی کہ زیادہ تر نوجوان بچے کورونا وائرس سے محفوظ ہیں اور وہ اس کے پھیلائو کا سبب بھی نہیں بن رہے۔

تازہ ترین