• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالا پل گراؤنڈمیں بارش کے جمع پانی میں نہاتے ہوئے بچہ ڈوب گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محمود آباد تھانے کی حدودچنیسر گوٹھ کالا پل گراؤنڈ میں بارش کے جمع پانی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر کمسن بچہ ہلاک ہو گیا جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔

تازہ ترین