• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس ملازمین کے تبادلوں پر غیرمعینہ مدت کیلئے پابندی

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایس پی ہیڈ کوارٹر ملتان نے پولیس ملازمین کے تبادلوں پر غیر معینہ مدت کے لئے پابندی عائد کر دی ہے۔ایس پی ہیڈ کوارٹر آفس سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پولیس ملازمین کے تبادلوں پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کے تحت کسی ملازم کا انٹر ڈسٹرکٹ تبادلہ نہیں کیا جاسکے گا۔
تازہ ترین