ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈی سی او ملتان زاہد سلیم گوندل کے تبادلہ کی خبر آتے ہی سرکاری افسران نے اے سی آر لکھوانے کیلئے ڈی سی او سے رابطے شروع کردیئے ہیں بتایا گیا ہے کہ ٹی ایم ایز ، سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے افسران نے من مرضی کی اے سی آر لکھوانے کیلئے رابطے شروع کردیئے ہیں ۔