• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اسٹیورٹ براڈ 59وکٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ بیٹنگ میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین 1249رنز ، بین اسٹوکس 1131، اسٹیو اسمتھ 1028، ڈیوڈ وارنر 881، جوئے روٹ 828، میانک اگروال 779، روری برنز731، اجنکیا رہانے 715، بابراعظم 689اور ویرات کوہلی627 رنز کیساتھ ٹاپ دس میں شامل ہیں۔

تازہ ترین