کراچی ( اسٹاف ر پو ر ٹر ) پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ نوجوان ملک کا مستقبل ہیں انہیں بھرپور تعلیم و تربیت کے مواقع فراہم کئے جائیں۔ ہمارے موجودہ سیاستدان نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے بجائے انہیں عصبیت اور نفرت کا درس دے رہے ہیں۔