• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ بی آر ٹی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ 13 اگست کو وزیر اعظم کے ہمراہ بی آر ٹی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ ترجمان گورنر ہاوس سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے گورنرسندھ سے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان 13 اگست کو بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کریں گے، چاہتے ہیں کہ گورنرسندھ عمران اسماعیل بھی تاریخی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں۔

تازہ ترین