• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہرایکسپریس میں بغیرٹکٹ سفر کرنیوالے مسافروں کوموقع پرجرمانے

پشاور (لیڈی رپورٹر)پا کستانریلوے پشاور ڈوویژن کے ڈی سی اوطاہرمروت نے ملتان جانیوالی والی مہرایکسپریس میں بغیرٹکٹ سفر کرنیوالے متعدد مسافروں کوموقع پرجرمانے کردئیے اورآئندہ کیلئے سخت وارننگ دی کہ اگر کسی کوبھی ٹرین میں بغیرٹکٹ کے سفرکرتاہواپایاگیاتوسخت سے سخت کارروائی کی جائے گی بغیرٹکٹ کے سفرکرنیوالے مسافروں کیساتھ نرمی نہیں برتی جائےگی۔
تازہ ترین