• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منانے والوں کو تاریخ معاف نہیں کریگی، خالد مقبول

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان 14اگست کو یوم آزادی پورے پاکستان میں شان و شوکت سے منائے گی۔انہوں نے کہا کہ یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے والے قوم و ملت کے مجرم ہیں تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کریگی۔

تازہ ترین