• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین قائمہ کمیٹی سے پرائیویٹ سکولز ،کالجز ایسوسی ایشن وفد کی ملاقات ،مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) قائمہ کمیٹی تعلیم کے چیئرمین میاں نجیب الدین اویسی سے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجزایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی اورانہیں تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا ،اس موقع پر چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ کورونا وباکے دوران تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کا بخوبی ادراک ہے، مسائل حل کرانے کیلئے تمام متعلقہ فورمز پر آواز اٹھائی جائے گی ، وفد کی قیادت مرکزی صدر ملک ابرار حسین کررہے تھے۔
تازہ ترین