• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنانےکیلئے رولزآف بزنس میں ترامیم منظور

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت گزشتہ روز وزیراعلیٰ آفس میں پنجاب کابینہ کا 34واں اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کیلئے رولز آف بزنس 2011میں ترامیم کی منظوری دی گئی،رولز آف بزنس میں ترامیم سے16صوبائی محکموں کے سیکرٹریز جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں کام کریں گے۔

تازہ ترین