• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ ن کی جانب سے جشن آزادی کی تقریب ‘کیک کاٹا گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملک آصف رفیق رجوانہ کی رہائش گاہ ڈیرہ الفیض امیرآباد پر جشن آزادی 14اگست کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی تقریب ہوئی اور کیک کاٹاگیا۔ پاکستان کی تعمیر وترقی بھی مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کے دورمیں ہوئی مسلم لیگ ن پاکستان کی خالق جماعت ہے۔ اس موقع پر 14اگست کی جشن آزادی تقریب میں کیک کاٹاگیاہے ،بلال بٹ، رانا شاہدالحسن ، سلطانہ شاہین ودیگر نے شرکت کی۔
تازہ ترین