• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر نے 14اگست کے موقع پر مٹھائی تقسیم کیلئے افسرانکی ڈیوٹیاں لگادیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن شان الحق نے 14اگست کے موقع پر ہسپتالوں ، دارالفلاح ، ڈسٹرکٹ جیل ، سنٹرل جیل اور ایس او ایس ویلج میں مٹھائی تقسیم کیلئے میٹرو پولیٹن آفیسران کی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں، فوکل پرسن میٹرو پولیٹن آفیسر انفراسٹکچر عباس سرور نقوی کو بنایا گیا ہے۔
تازہ ترین