• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی میں مزاحمت پر زخمی نوجوان دم توڑ گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے میں ڈکیتی میں مزاحمت پر زخمی ہوکر نشتر ہسپتال لایا جانے والا 35سالہ شخص دم توڑ گیا ۔ متعلقہ پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد اہل خانہ کے حوالے کرکے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین