آپ آف لائن ہیں
بدھ5؍ صفر المظفّر 1442ھ23؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

43وارداتیں، شہری لاکھوں روپے، زیورات،گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں سے ہاتھ دھوبیٹھے

اسلا م آباد(خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علا قوں میں 43 وارداتوں میں لاکھو ں روپے کی نقدی ، زیورات اور دیگر قیمتی سامان کے علاوہ ایک روڈ رولر اور 16 موٹرسائیکل اڑا لئے گئے۔تھا نہ وارث خان نے2 موبائل چھیننے،تھا نہ نیو ٹا ئون نے موبائل چھیننے، تھا نہ پیر ودھا ئی نےموبائل چھیننے،تھا نہ کینٹ نے موبائل چھیننے، تھا نہ نصیر آباد نےفون چھیننے،تھا نہ سول لائن نے 2موبائل چھیننے،تھا نہ ائر پورٹ نے موبائل چھیننے،تھا نہ روات نے موبائل چھیننے،تھا نہ مارگلہنے موبائل فون اور 50 ہزار روپے چھیننے،تھا نہ بھا رہ کہو نے3 بھینیس چوری، تھا نہ گو لڑہ نے نقدی چوری ،تھا نہ صادق آباد نے 24 ہزار اور نے موبائل چھیننے،مو با ئل چوری، تھا نہ کینٹ نے طلا ئی زیورات اور موبائل چوری ،تھا نہ نصیر آباد نے 2موبائل اور 5300 روپےچوری، تھا نہ آر اے بازار نےموبائل چوری ،تھا نہ سول لائن نے 10 ہزار روپے اور موبائل چوری ،تھا نہ مورگاہ نےموٹرسائیکل ،واشنگ مشین پنکھے اور ایل ای ڈی چوری،تھا نہ گوجر خان نے نقدی ،واشگ مشین چوری ،تھا نہ جاتلی نے گھریلو اشیا ء چوری،تھا نہ مری نے نقدی ،موبائل چوری کے مقدمات درج کرلیے۔ لاکھوں کےچیک بھی ڈس آنر ہوگئے۔

اسلام آباد سے مزید