• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں رات میں بوندا باندی اور ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنےکا بھی امکان ہے۔

کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 59 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مغرب سے21 کلومیٹر فی گھنٹا کی فتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ 

تازہ ترین