• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )تھانہ ریس کورس کے علاقہ میں پولیس مقابلہ کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ہونے والا ڈاکو دم توڑگیا۔13اگست کو پولیس نے ریس کورس کے علاقہ میں فائرنگ کے تبادلہ کے بعدفرہادعلی کو گرفتار کیا تھا ۔ دریں اثناء تھانہ صدر واہ کے علاقہ میں ٹریفک حادثہ میں ایک شخص محمد اعتبار گل جاں بحق ہوگیا۔
تازہ ترین