• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھر میں خودکشیوں کی روک تھام کے اقدامات

تھر میں خودکشیوں کی روک تھام کے اقدامات


تھر(جنگ نیوز)صحرائے تھر میں خودکشیوں کے بڑھتے رجحان کو روکنے کےلیے عملی کوششیں سامنے آگئیں۔ خودکشیوں کو روکنے کےلیے سرکاری اور سماجی ادارے ایک ہوگئے، اس حوالے سے نفسیاتی ماہرین کی خدمات لینے کے لیے معاہدہ طے پاگیا۔ ڈپٹی کمشنر آفس میں طے پانی والے اس معاہدے کی نگرانی سندھ مینٹل ہیلتھ اتھارٹی کرے گی،معاہدے میں طے پایا ہے کہ مریضوں کو ایک فاصلاتی نظام کے ذریعے نفسیاتی ماہرین سے جوڑا جائےگا، انہیں طبی سہولیات اور دوائیں دی جائیں گی۔

تازہ ترین