• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،جج پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3ملزمان پر فرد جرم عائد

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)خصوصی  عدالت برائے ا نسداد دہشت گردی نمبر1کے جج شہبا زعلی پراچہ نے ایڈیشنل سیشن جج شہباز اقبال تارڑ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3ملز مان وقار حسین ، وقاص ، عمران پر فرد جرم عائد کر کے ملزمان کو 22اپریل کو دوبارہ عدالت میں طلب کر لیا، ملزمان نے 14دسمبر 2015میں ڈسکہ میں فائرنگ کر کے ایڈیشنل سیشن جج شہباز اقبال تارڑ کو زخمی کر دیا تھا۔ 
تازہ ترین