• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چترال میں معاشی ترقی ، صنعت و تجارت کے فروغ بارے اجلاس

پشاور (وقائع نگار) چترال میں معاشی ترقی ، صنعت و تجارت کے فروغ کے حوالہ سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اہم اجلاس فیڈریشن آفس میں منعقد ہوا جس میں چیف ایگزیکٹیو خیبرپختونخوا بورڈ آف انوسمنٹ اینڈ ٹریڈحسن داؤد بٹ نے بھی شرکت کی چترال چیمبر کے سابق صدر اور ایف پی سی سی آئی خیبرپختونخوکے کوارڈینٹیر سرتاج احمد خان نے اجلاس میں چترال میں معاشی ترقی، ٹورازم ، ارندو اور شاہ سلیم کو فعال کرنے، ، سپیشل اکنامک زون کا قیام اور چترال انڈسٹریل اسٹیٹ کو فعال کرنے پر زور دیا گیا۔ وومن انٹرپینورشپ کے فروغ اور مختلف قومی اور بین القوامی اداروں سے نواجونوں کو ہنر سکھناے میں اپنا کردارادا کرے۔ اجلاس میںکے پی بی اوآئی ڈائریکٹر کرنل محمد شاہد، پراجیکٹ ڈائریکٹر ای آر کے پی منیر گل، پراجیکٹ ڈائریکٹر ای آر کے پی منیر گل ، ڈائریکٹرقاسم شاہ،بی یو ایچ سائبرنیٹ بخت محمد ، کے پی بی او آئی ٹی اعتزاز حسن ، جنرل منیجرپاورٹی ایلویشن فنڈ طاہر ملک و شاہد، پراجیکٹ کنسلنٹ سمیڈا راشد امان ، کوارڈینیٹر کائیٹ فیض محمد، ایڈوائزراے سی ٹی ای ڈی محمد فیاض، کے پی اکنامک زون ٹی ایل میڈیا انور ضیائ، کے پی اکنامک زون کے ارباب ہارون سمیت ٹورازم کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
تازہ ترین