• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس، صدر پیوٹن کے شدید مخالف اپوزیشن لیڈر کو زہر دے دیا گیا

ماسکو (این این آئی )روسی صدر پیوٹن کے شدید مخالف اپوزیشن لیڈر کی حالت غیر ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اپوزیشن لیڈر الیگزے ناوالنے کی ترجمان نے الزام عائد کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو زہر دیا گیا ہے جس سے ان کی حالت خراب ہوگئی اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں اپوزیشن لیڈر کی ترجمان نے کہا کہ روس میں کرپشن کے خلاف مہم میں پیش پیش اپوزیشن لیڈر الیگزے ناوالنے کی دورانِ پرواز حالت خراب ہوئی جس پر پرواز کی ایمرجنسی لینڈنگ کروائی گئی۔

تازہ ترین