• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں لاپتہ افراد کمیشن یکم ستمبر سے سماعت کرے گا

کوئٹہ( این این آئی)لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے قائم کمیشن یکم ستمبر سے کوئٹہ میں کیسزکی سماعت کرے گامحکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق لاپتہ افرادبازیابی کمیشن کی سربراہی بلوچستان ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس فضل الرحمن کریں گےکیسز کی سماعت12ستمبر تک جاری رہے گی اس دوران 118 لاپتہ افراد کے کیسز سنے جائیں گے لاپتہ افراد کا تعلق بلوچستان کے مختلف اضلاع سے ہے۔
تازہ ترین