• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیات بلوچ کے قتل پر چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کی اپیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وائس چیئرمین سندھ بار کونسل سید حیدر امام رضوی نے ایف سی اہلکاروں کے ہاتھوں کراچی یونیورسٹی کے طالب علم حیات بلوچ کے قتل کی شدید الفاظ میں میں مزمت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔سندھ بار کونسل نے اپنی قرار داد میں اپیل کی ہے کہ مقتدر ادارے واقعہ کی مکمل انکوائری کرکے مجرموں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
تازہ ترین