• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے پی سی ایس کے ذریعے بھرتی ہونے والے ڈاکڑز کی تقرری کاعمل شروع کر دیا۔اس سلسلہ میں رابط پر ای ڈی او ہیلتھ سیالکوٹ ڈاکٹر جاوید وڑائچ نے بتایا کہ پی سی ایس کے ذریعے منتخب ہونے والے ڈاکٹرز میں سے سیالکوٹ میں ابھی13میڈیکل آفیسر کو تعینات کیا گیا ہے جس سے مریضوں کو بہتر طبی سہو لیات میسر آنے میں مدد ملے سکے گی۔
تازہ ترین