سیالکوٹ( نمائندہ جنگ)گیسٹ ہاوس میں 5فراد کو غیر قانونی رہائش دینے والے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کوتوالی کے علاقہ میں واقع کرمانوالہ گیسٹ ہاوس میں پولیس نے تھانے اطلاع کئے بغیر غیر قانونی طور پر رہائش ہمایوں وغیرہ5افراد کو دینے والے گیسٹ ہاوس کے مالک سہیل عباس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔