سیالکوٹ( نمائندہ جنگ)لاکھوں روپے کےجعلی چیک دینے والے2افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئےگئے۔ تھانہ حاجی پورہ پولیس نے نذیر حسین کو 5لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر شفیق اور تھانہ کینٹ پولیس نے عامر خان کو 3 لاکھ روپے کاجعلی چیک دینے پر فضل عباس کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔