• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ : غفلت سے ڈرائیو نگ کرنے والے کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ)تیز رفتاری اور غفلت سے ڈرائیورنگ کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔  تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ پل ایک نیکاپورہ سے پولیس نے تیز رفتاری اور غفلت سے گاڑی چلانے والے ڈرائیورارشاد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین