کراچی (اسٹاف رپورٹر) اتحاد ٹاؤن تھانے کی حدود قادری محلّہ اسلام نگر میں چھر ی کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا،جس کی لاش سول اسپتال منتقل کی گئی جہا ں اس کی شناخت 30سالہ ارشد ولد پرویز ے نام سے ہوئی۔
وفاقی وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ جلالپور پیر والا کو بچانے کے لیے موٹر وے توڑنا آسان فیصلہ نہیں، شہریوں کی جان و مال زیادہ اہم ہے، ہر قیمت پر جلال پور پیر والا شہر کو بچانا ترجیح ہے۔
محکمہ انہار نے پر موٹروے پر شگاف ڈالنے کو انتہائی ضروری قرار دیا، چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) اور متعلقہ حکام پر مشتمل کمیٹی آج جائزہ لے گی۔
لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر بیلجیئم جانے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج بانیٔ پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن تھا۔
برطانیہ اور فرانس کے درمیان غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کے معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔
برطانیہ میں میٹروپولیٹن پولیس نے روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔
اقوام متحدہ کی سابق تحقیق کار نے بتایا کہ غزہ میں ہونے والی نسل کشی اور روانڈا میں ہونے والی نسل کشی میں مشابہت ہے۔
اگر اسرائیلی حکومت اسرائیل کے زیرِ قبضہ مغربی کنارے کے کسی حصے یا مکمل علاقے کو ضم کرتی ہے تو متحدہ عرب امارات اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کم کر سکتا ہے۔
لوگ صدیوں سے غذائیت سے بھرپور لیموں کے کھانوں میں استعمال کے فوائد کے بارے میں بات کرتے آ رہے ہیں۔
چاپان کے شہر ٹوکیو میں جاری اس ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کے مایہ ناز جیولین تھرور ارشد ندیم نے پہلی باری میں 82.27 کی تھرو کی۔
رات کے وقت انسان کا میٹابولزم قدرتی طور پر سست ہوجاتا ہے اس لیے رات کو ہمیشہ ہلکی غذا زیادہ بہتر رہتی ہے۔
بنگلا دیش کی موجودہ حکومت کی جانب سے سابقہ، برطرف وزیرِاعظم شیخ حسینہ اور اِن کے اہل خانہ کو آئندہ فروری میں ہونے والے انتخابات میں ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ 300 سے زائد سیاسی مقدمات قائم کیے گئے، پاکستان کی تاریخ میں ایسی مثال نہیں
روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی موت کے بارے میں اِن کی اہلیہ یولیا ناوالنایا نے نیا دعویٰ کیا ہے۔
ملزمان کے اشتہار انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جاری کیے ہیں۔ عدالت نے اشتہار پر 18 اکتوبر کو رپورٹ طلب کر لی ہے۔