• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ کا ملتان اور جامعہ زکریا کا تنظیمی دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حمزہ محمد صدیقی نے ملتان اور جامعہ زکریا کا تنظیمی دورہ کیا ۔ دورہ میں انہوں نے اراکین و امیدوران جمعیت سے انفرادی ملاقاتیں کیں جس کے بعد تنظیمی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ا۔ حمزہ صدیقی نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے استحکام اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت اور طلبہ حقوق کے لیے آواز بلند کرتی آئی ہے نوجوان نسل کو لبرل ازم کی یلغار سے بچانے کے لیے جامع پلان پر عمل پیرا ہے۔
تازہ ترین