کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل، نالوں کی صفائی کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے منصوبے کا جائزہ لیا۔وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کراچی کے مسائل اور نالوں کی صفائی کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے منصوبے کا جائزہ لیا ہے۔