• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان ہے جس کے باعث انٹر بینک میں 60پیسے اور اوپن مارکیٹ میں30پیسے سستا ہو گیا ،فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے پر ڈالر کی قیمت خرید 60پیسے کی کمی سے 166.40روپے سے کم ہو کر 165.80 روپے رہ گئی جبکہ قیمت فروخت 166.60روپے سے گھٹ کر 166.00 روپے رہ گئی ،۔

تازہ ترین