پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا پانچواں اور آخری گروپ میچ میںجاپان کے خلاف کھیلے گی،پاکستانی ٹیم پہلےہی ایونٹ سے باہر ہو چکی ہے۔
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان جمعے کو ٹورنامنٹ میں اپنا پانچواں اور آخری گروپ میچ جاپان کے خلاف کھیلے گا۔ پاکستانی ٹیم چار میں سے تین میچوں میں شکست کے بعدایونٹ سے باہر ہو چکی ہے۔
شکست پر پاکستان کے سلیکٹر ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جواز پیش کیا ہے کہ جونیئرز کو موقع فراہم کرنے کےلئے نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا۔