• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل واوڈا نااہلی کیس، وکلا کو دلائل دینے کی آخری مہلت

فیصل واوڈا نااہلی کیس، وکلا کو دلائل دینے کی آخری مہلت


اسلام آباد (صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستیں دائر کرنے والے تین درخواست گزاروں کے وکلاکو دلائل دینے کا آخری موقع دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تین درخواست گزار اگلی سماعت پر پیش نہ ہوئے تو ان کی درخواستیں خارج کر دی جائیں گی۔

تازہ ترین