• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک (جنگ نیوز) امریکا کی سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں ۔ انہوں نے روسی حریف مارگریٹا ملیکونا کو اسٹریٹ سیٹس شکست دی۔ بیلا روس کی وکٹوریا آزارینکا، امریکا کی سلوئن اسٹیفنز، یونان کی ماریا سیکاری اور فرانس کی علیز کارنیٹ نے دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

تازہ ترین