بھارت: دوسری شادی کا معاملہ، دوستوں نے چھری کے وار سے ایک دوسرے کو زخمی کردیا
جگدیش نے اپنے دوست دیپک سے اس عورت کے بارے میں پوچھا جس سے شادی کروانے کا اس نے وعدہ کیا تھا۔ اس دوران دونوں کے درمیان کچھ تلخ باتیں ہوئیں اوردیپک نے اچانک چاقو نکال کر جگدیش کے سینے میں وار کر دیا۔